صدر مملکت عارف علوی

بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں۔ ذہنی صحت کے عالمی دن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیغام جاری مزید پڑھیں

سعید غنی

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔سعید غنی نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈی ایچ اے سمیت سب ہاسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہائوسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔ہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

چوہدری سرور

وفاق کو کمزور کر نے کی سازشیں کرنے والوں کو ہر صورت ناکام بنا ئیں گے’ چوہدری سرور

لاہور( گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ملکی ترقی کیلئے بلوچستان کی خوشحالی اور امن کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ملک دشمنوں سے پاکستان میں امن واستحکام برداشت نہیں ہورہا مگر پوری قوم متحد مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے’ حمزہ شہباز

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، مزید پڑھیں

وزیراعظم

کم آمدنی والوں کی مدد کر نا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی نہ ہی بینکوں سے گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بدقسمتی سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے لوگ بصیرت سے عاری ہیں’عثمان بزدار

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے لوگ بصیرت سے عاری ہیں، اس مفاد پرست ٹولے کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

راجہ فاروق حیدر

24 اکتوبر کے اعلامیہ پر پوری روح کے ساتھ عمل درآمد نا کیا جاسکا یہ بدقسمتی ہے، راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر کے اعلامیہ پر پوری روح کے ساتھ عمل درآمد نا کیا جاسکا یہ بدقسمتی ہے۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانیوں کو قرار دیدیا

نتھیا گلی(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم ابھی تک اثاثے کا صحیح طور پر فائدہ نہیں اٹھا سکے،ہمارا بہترین ٹیلنٹ باہر جانے کی مزید پڑھیں