سلمان بن عبدالعزیز السعود

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ مستحکم تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا جائزہ لیا، سعودی وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات میں دوطرفہ مستحکم تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا جائزہ لیا۔ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، سعودی عرب نے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاکستان امن کا داعی، ہمسائیوں سے برادرانہ تعلقات چاہتا ہے،نگران وزیراعظم

رسالپور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں، پاکستان اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں، خوشی ہے کہ پاک فضائیہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، نگران وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہر موقع پر ثابت قدم رہی ہے، پاکستان کیلئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں۔ نگران مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

پاکستان بحرین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،صدر عارف علوی

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔دونوں ممالک کے مابین مزید مضبوط معاشی،تعلیمی اور ثقافتی روابط قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات لسانی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں،صدر مملکت کی سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات لسانی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اور ایران کے مضبوط برادرانہ تعلقات کی جڑیں مذہب، تاریخ اور ثقافت کے مشترکہ رشتوں سے جڑی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 44 ویں یومِ انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی حکومت اور برادر ملک ایران مزید پڑھیں

عارف علوی

پاکستان اور ترکیہ کے مابین برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ، عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ۔صدر مملکت سے ترکیہ میں پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ایوانِ صدر میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان سعودیہ کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او نے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام اور سکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی جبکہ آرمی مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ، دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایرانی ہم منصب نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان مزید پڑھیں