صدر مملکت

برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، سیاسی رہنما اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، سیاسی رہنما اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی جلا بخشی، ان کے اندر تحریک پیداکی،انہیں خواب غفلت سے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پر آمادہ کیا، اقبال کے شاہین کے تصوراور خودی کے فلسفے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

علامہ اقبال ایک تاریخ ساز شاعر، عظیم فلسفی اور مفکر تھے، ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے برصغیر کے عظیم شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال ایک تاریخ ساز شاعر، عظیم مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

برصغیر کا خطہ گلوکاری کے حوالے سے بڑا ذرخیز ثابت ہوا ہے ‘ سائرہ نسیم

لاہور (گلف آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ برصغیر کا خطہ گلوکاری کے حوالے سے بڑا ذرخیز ثابت ہوا ہے اور یہاں سے بڑے نامور گلوکاروں نے عالمی افق پر شہرت حاصل کی ۔ انہوں نے ایک مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے144 واں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں شیخ رشید مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

پاک فضائیہ بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے،ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

اسلام آباد (گلف آن لائن)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قائداعظم نے برصغیر کے مظلوم لوگوں میں مزید پڑھیں