بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان میں سنگل لارجسٹ پارٹی حکومت بنائے گی، بلاول اور ڈار میں اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری نے صورتحال بہتر بنانے کے لیے مذاکرات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد

گلگت(نمائندہ خصو صی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ عالمی اقدام ناگزیر ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ عالمی اقدام ناگزیر ہیں، بار بار آنے والے سیلاب، خشک سالی، شدید گرمی کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری اور ہمایو ں خان کے درمیان انتخابی مہم اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو

گلگت (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوںخان کے درمیان انتخابی مہم اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں کی سیاسی صورتحال، عوامی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مودی آبی جارحیت کر رہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے،بلاول بھٹو زرداری

چلاس(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مودی آبی جارحیت کررہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے۔ گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کی فٹ بال گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پچھلی بار میری 9 سیٹوں کو چوری کیا گیا،امید ہے ہماری کوئی سیٹ اس بار چوری نہیں ہو گی،بلاول بھٹو زرداری

شگر (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پچھلی بار میری 9 سیٹوں کو چوری کیا گیا، امید ہے ہماری کوئی سیٹ اس بار چوری نہیں ہو گی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچنے پر پرتپاک استقبال

سکردو(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاگلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچنے پر پر تپاک اسقبال کیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکردو پہنچنے پر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، مزید پڑھیں

بلاول

بلاول اور وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ایک دوسرے کو عید کی مبارکبا دی دی ، نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پاکستان اور چین کا تعلق ہر نسل کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی کو لازوال رشتہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلق ہر نسل کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے اور باہمی اعتماد، مشترکہ مزید پڑھیں