بلاول بھٹوزرداری

ہر دور میں پیپلزپارٹی نے ہی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے،بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر دور میں پیپلزپارٹی نے ہی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے ۔ایک بار پھر پاکستان مشکل میں ہے اور ہماری ذمہ داری ہے کہ عوام مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کل جمعہ کو تاریخی احتجاج ہوگا ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ قوم کی مزید پڑھیں

شازیہ مری

پٹرول کی قیمتوں میں بدترین اضافے سے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہو جائینگے،شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بدترین اضافے سے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہو جائینگے،نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئیگی،عوام ظالم اور نالائق حکومت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیٹرولیم مصنوعات کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے ،بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہرنائی میں آنے والے زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے زلزلے کی وجہ سے جانبحق افراد کے لواحقین مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں کی قربانیاں ہماری قومی خودمختاری کے تحفظ کے مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومتی ایم این ایز کی اجلاس میں عدم شرکت حکومت سے بیزاری کے مترادف ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتی ایم این ایز کی اجلاس میں عدم شرکت حکومت سے بیزاری کے مترادف ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران روز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی پشتون کلچر ڈے پر پوری قوم خصوصاً پشتون عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پشتون کلچر ڈے پر پوری قوم خصوصاً پشتون عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون کلچر پاکستانی ثقافت کے گلدستے کا ایک خوبصورت پھول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے سوال کیاہے کہ پیٹرول 5 روپے مزید مہنگا ہو گیا، خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟،بلاول مزید پڑھیں