عمران خان

عمران خان کل لاہور آئیں گے،حکومت سازی کے حوالے سے مشاور ت کرینگے

لاہور(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ( جمعرات) کے روز لاہورآئیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور پہنچ کر وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گے۔ عمران خان کو مزید پڑھیں

فیا ض الحسن چوہان

ہر گھنٹے بعد ایک رہنما ججز پر دشنام ترازی کرنے آجاتا ہے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور( گلف آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ تین دن سے حکومتی ٹولے کے اوسان خطا ہو چکے ہیں،ہر گھنٹے بعد ایک رہنما ججز پر دشنام ترازی کرنے آجاتا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

احسن اقبال چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو ایسا ہی ہوگا’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جب وفاقی وزیر احسن اقبال قوم کو چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو یہ بھگتنا ہی پڑے گا۔برگر شاپ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت کل میانوالی میں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت کل ( جمعہ) کے روزمیانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریںگے۔ تحریک انصاف کی جانب سے میانوالی کے جلسے کے لئے تحریک مزید پڑھیں

عمران خان

چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ‘ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک مزید پڑھیں