رانا ثناء اللہ

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی لڑ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

آئینی ترمیم کمیٹی اجلاس، پی ٹی آئی نے ایم این ایز کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئینی ترمیم سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی نے جبر کے ذریعے ایم این ایز پر دبا ڈالے جانے اور ان کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا۔26 ویں آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا ہے تو گھروں میں بیٹھ کر کرے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

وزیر دفاع

تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بلیک میل کر رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا مزید پڑھیں

شیری رحمان

غیر ملکی اعلیٰ سطحی وفود اور عالمی میڈیا کی موجودگی میں اسلام آباد میں تماشہ لگانا قابل مذمت ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کی 15اکتوبر کے دن احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ غیر ملکی اعلیٰ سطحی وفود اور عالمی میڈیا کی موجودگی میں اسلام آباد میں تماشہ مزید پڑھیں

کامران مرتضیٰ

جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں، بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے’ مریم نواز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر دفاع

پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مسلح تنظیم ہے جو افغانستان سے یہاں منتقل کی گئی، ان سے مذاکرات کی کوئی مزید پڑھیں