رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی کی جدوجہد الگ طرح کی ہو گی تو ہماری تیاری بھی الگ ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی جدوجہد الگ طرح کی ہو گی تو پھر ہماری تیاری بھی الگ طرح کی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کر دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

شفقت عباس اعوان

علیمہ خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہ ہی چیئرپرسن بننا چاہتی ہیں،شفقت عباس اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی وہ تحریک انصاف کی چیئرپرسن بننا چاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،سابق رکن قومی اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پرفریقین نوٹس جاری ، 24ستمبر کو جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پرفریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 ستمبر کو جواب طلب کر لیاہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست مزید پڑھیں

خواجہ آصف

شہدا کے جنازے میں عدم شرکت پر خواجہ آصف نے گنڈا پور کو آڑے ہاتھوں لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پاکستان تحریک انصاف کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے’ بیرسٹر گوہر

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔ بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 3 اضلاع سرگودھا، چینوٹ اور حافظ آبادکا دورہ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے پر بات کرنے سے گریز

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اپنے استعفے سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا۔ منگل کومیں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے استعفے کا اعلان کیا ہے کیا وجوہات ہیں؟،اس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

14اگست کومینارپاکستان پرجلسہ، ڈپٹی کمشنر لاہور کوقانون کے مطابق فیصلے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے 14اگست کوجلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کوقانون کے مطابق فیصلے کی ہدایت کردی۔ جسٹس خالد اسحاق نے پی ٹی آئی کارکن اکمل خان کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی رکنیت معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی رکنیت معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے اپنی رکنیت معطلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ تحریک انصاف کی رہنما کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں مزید پڑھیں