اسد قیصر

سپیکر یا وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بتایا ہے کہ اسپیکر یا وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی ہے، اگر کشیدہ صورتحال میں تحریک عدم اعتماد لاتے تو ہماری حب الوطنی پر شکوک ہوتے۔ سابق اسپیکر مزید پڑھیں

خان سواتی

اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر مزید پڑھیں

رؤف حسن

مذاکرات انہی کے ساتھ ہوتے ہیں جن کے پاس طاقت ہوتی ہے’ رؤف حسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما رؤف حسن نے کہاہے کہ مذاکرات انہی کے ساتھ ہوتے ہیں جن کے پاس طاقت ہوتی ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما رؤف حسن نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عوام بانی سے ناانصافی کرنے والے کے گھر میں گھسیں گے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ہم عدالتوں میں دروازہ کھٹکھٹانے آتے ہیں۔ جاری بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہم دروازہ کھٹکھٹانے والوں میں سے نہیں، دروازہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جب جب قوم متحد ہوتی تحریک انصاف دشمن کی صفوں میں کھڑی نظر آتی ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جب جب قوم متحد ہوتی تحریک انصاف دشمن کی صفوں میں کھڑی نظر آتی ہے،جنگ نے بہت سارے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے،پوری قوم اپنے بہادر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

دشمنوں اور غیروں کے ساتھ صلح ہوسکتی ہے تو اپنوں کے ساتھ بھی ہونی چاہیے’ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہیکہ اگر دشمنوں اور غیروں کے ساتھ صلح ہوسکتی ہیتو اپنوں کیساتھ بھی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا اگر والدین کو آپ جیل مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی اپنا بیانیہ بھی بھول چکی، کوئی جدوجہد نظر نہیں آرہی’ شیر افضل مروت

کراچی(نمائندہ خصوصی) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی اپنا بیانیہ بھی بھول چکی ہے جو 26 نومبر کے بعد پی ٹی آئی کوئی جلسہ نہیں کرسکی اور نہ کوئی جدوجہد نظر آرہی ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

فوج کے شانہ بشانہ ہیں، مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے، سلمان اکرم

لندن(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

مزدوروں کی خوشحالی و ترقی تحریک انصاف کا نصب العین ہے، سلمان اکرم راجہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کے تحت صوبہ ہی صدر رانامحمد اعظم کی میزبانی میں گلشن اقبال میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر لیبر ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی لیبر مزید پڑھیں

عارف علوی

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار’ دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی’ عارف علوی

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی کیلئے مذاکرات پر تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ سابق صدرعارف علوی نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں