عارف علوی

مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے’ عارف علوی

پشاور(نمائندہ خصوصی)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف میں کسی قسم کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل 8رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان،سینیٹر عرفان صدیقی ،راجہ پرویز مزید پڑھیں

عمر ایوب

لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں’ عمر ایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، کسی سے نہیں کہا یہ دشمن ہے، اس کی خوشی غمی میں شریک نہیں ہونا،وزیر اطلاعات

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، کسی سے نہیں کہا یہ دشمن ہے، اس کی خوشی غمی میں شریک نہیں ہونا،، نواز شریف مزید پڑھیں

اسد قیصر

توڑ پھوڑ کا کیس’ اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسے کیدوران توڑ پھوڑ کے کیس میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصرکے خلاف تحریک انصاف مزید پڑھیں

زرتاج گل

توڑ پھوڑ کیس’ عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں 8 جنوری تک توسیع مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مولانا فضل الرحمن سے قانون سازی پر ایک ساتھ رہنے پر اتفاق ہوا تھا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے اتفاق ہوا تھا کہ قانون سازی پر ایک ساتھ رہیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی پر پابندی لگانا حماقت ہوگی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، پابندی لگانا حماقت ہوگی، حکومت کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آئے تو مذاکرات کا ماحول بن سکتا ہے، 9 مزید پڑھیں