شبلی فراز

عمران خان پر تمام کیسز بوگَس، مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے’ شبلی فراز

پشاور(نمائندہ‌خصوصی) رہنما تحریک انصاف و سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے تمام کیسز بوگَس ہیں، عمران خان پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ آمد مزید پڑھیں

اسد عمر

میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں’ اسد عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

ایاز صادق

پی ٹی آئی کمیٹی کی عمران سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے، یہ میری ذمہ داری نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنے کا مطالبہ نہیں رکھا’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی) رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنیکا مطالبہ نہیں رکھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت دینا مزید پڑھیں

حسن مرتضی

پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے، حمایتی نہیں’ حسن مرتضیٰ

شیخوپورہ(نمائندہ‌خصوصی)پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حمایت سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا۔ شیخو پورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومتی لوگوں کا مذاکرات پرپراپیگنڈا ،از خود نتائج مرتب کرنا افسوسناک ہے’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ‌خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کے بعض لوگ مذاکرات کے حوالے سے پراپیگنڈا اور از خود نتائج مرتب کر رہے ہیں جو انتہائی افسوسناک ہے . بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

کھلے دل سے مذاکرات کر رہے، امید ہے راستہ نکلے گا’ طارق فضل

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی )رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کھلے دل کے ساتھ مذاکرات کررہے امید ہے راستہ نکلے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان

میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کیلئے اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں