ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

پنجاب بھر میں تعلیمی سیشن مکمل کیے بغیر اساتذہ کو تبادلوں کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جن کے تحت تعلیمی سیشن مکمل کیے بغیر اساتذہ کو تبادلوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ای ٹرانسفر پالیسی 2024 مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون کا قانونی تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے حکومتی عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قانونی تعلیم کے معیار کو برقرار رکھنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نئے ضوابط کے تحت پاکستان بار کونسل کی باضابطہ منظوری کے بغیر کسی کالج کو بیرونی مزید پڑھیں

سندھ، سال 2025-26 کیلئے نویں کی بنیاد پر کالجوں میں داخلے کی منظوری

کراچی (نمائندہ خصوصی)محکمہ کالج ایجوکیشن نے سندھ الیکٹرانک سینٹرلائزڈ کالج ایڈمیشن پروگرام کے تحت سرکاری کالجوں میں سیشن 2025-26 کے لیے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر گیارہویں میں داخلوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے متعلق جاری مزید پڑھیں

محکمہ سکولزایجوکیشن

محکمہ سکولزایجوکیشن کا بچوں میں 100فیصد کتب کی فراہمی کا حکم ، ریکارڈ بھی طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولزایجوکیشن نے سکول سربراہان سے مفت درسی کتب کی تقسیم کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی کتب کتنے بچوں کو فراہم کی گئیں،بک بینک سے مزید پڑھیں

رانا سکندر حیات

پیکٹا کا بورڈ آف گورنرز چوٹی کے ماہرین تعلیم پر مشتمل ہے ‘ رانا سکندر حیات

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب ایجوکیشن، کریکلم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں پیکٹا کے قیام کے بعد فعال کردار کے حوالے سے متعلقہ امور مزید پڑھیں

تعلیمی سیشن

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن 2021ـ23کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

سرگودہا(گلف آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن 2021ـ23کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔زرائو کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے گیارہویں جماعت کا شیڈول دیا مزید پڑھیں