جرمنی

جرمنی، چانسلر اولاف شولس کی حکومت سے بیشتر جرمن غیر مطمئن

برلن(گلف آن لائن)دسمبر میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے چانسلر اولاف شولس اور ان کی اتحادی حکومت اپنی کم ترین مقبولیت کی سطح کو پہنچ گئی ۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ ایک تازہ ترین سروے کے مطابق دو تہائی جرمن ان کی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی روس پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کرے گا، وزیر خارجہ

برسلز(گلف آن لائن)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ اگر جرمنی روسی گیس کی درآمدات کو یقینی بنانے کیلئے پابندیوں میں نرمی کرتا ہے تو پھر اسے دوگنا بلیک میل کیا جائے گا۔ جرمن میڈیا کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا اپنی فوج کیلئے 107ارب ڈالر کا فنڈ، روس کا اظہار تشویش

ماسکو/برلن(گلف آن لائن)جرمنی کی جانب سے اپنی فوج کیلئے 107 ارب ڈالرکے فنڈ کے اعلان پر روس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک اور تصدیق ہوگئی ہے کہ جرمنی نئی عسکریت پسندی کی راہ پر گامزن ہے۔فرانسیسی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی نے روسی سفارت کاروں کی نمایاں تعدادکو ناپسندیدہ قراردے دیا

برلن (گلف آن لائن)جرمنی نے روسی سفارت خانے میں حکام کی قابلِ ذکرتعداد کو ناپسندیدہ قرار دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ برلن یوکرین کی مسلح افواج کی حمایت میں اضافہ کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیرخارجہ انالینا مزید پڑھیں

جرمنی

یوکرین جنگ، پرامن سفارتی حل کے پاکستانی بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جرمنی

برلن (گلف آن لائن)جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے یوکرین تنازع کا پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے روس یوکرین جنگ کے مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کی جانب سے بالٹک کی ریاستوں کو حمایت کی یقین دہانی

برلن (گلف آن لائن)جرمن چانسلر اولاف شولس نے بالٹک کی ریاستوں کو جرمن حمایت کا یقین دلایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرائنی بحران کے تناظر میں ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھوانیا کے سربراہانِ مملکت و حکومت برلن میں ہیں۔ اس مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

برلن (گلف آن لائن)جرمنی نے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی ہے جبکہ جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو عالمی سطح پر معاشی بحالی میں مدد کرنی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا بوسنیا میں مسلم نسل کشی پر اسرائیلی مورخ سے اعزاز واپس لینے کا فیصلہ

برلن(گلف آن لائن) جرمنی نے 1995 کو بوسنیا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی سے انکار کرنے والے اسرائیلی تاریخ دان سے سرکاری اعزاز واپس لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے اسرائیل سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

جرمنی نے افغانستان میں بدترین انسانی بحران سے خبردار کردیا

رلن(گلف آن لائن) جرمنی کی نو منتخب وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے افغانستان میں بد ترین انسانی بحران کے سدبات کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کو سالانہ چار لاکھ تارکین وطن کی ضرورت ہے، فیڈرل ایمپلائمنٹ ایجنسی

برلن(گلف آن لائن)جرمن حکومتی اتحاد کی سب سے جونیئر پارٹی فری ڈیموکریٹ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملک میں امیگریشن میں اضافے کی بھر پور حمایت کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فری ڈیموکریٹس کے پارلیمانی مزید پڑھیں