حنیف عباسی

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے،حنیف عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حنیف عباسی کی بہادری اور نواز شریف سے وفاداری بھلائی نہیں جا سکتی ‘ مریم اورنگزیب

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالت نے حنیف عباسی کو بری کرکے ان کی بے گناہی کا اعتراف کیا ہے جس پر اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آخرکار سچ سامنے آ کر ہی رہتا ہے، حنیف عباسی من گھڑت مقدمے سے بری ہوئے’ شہباز شریف

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے حنیف عباسی کی بریت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، حنیف عباسی ایک من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

میرا بیان پی پی کارکردگی سے متعلق ، کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، حنیف عباسی

راولپنڈی (گلف آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے بیان سے اگر مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

حنیف عباسی

آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ہماری حکومت ہوگی، حنیف عباسی کا دعویٰ

راولپنڈی(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خوشخبری دے رہا ہوں پنجاب میں نومبر میں (ن)لیگ کی پھر سے حکومت ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ان کی تعیناتی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، عدالت نے انہیں عہدے پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

حنیف عباسی معاملہ ، سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے، ہائی کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کیخلاف درخواست پر کہا ہے کہ سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ، عدالت ایگزیکٹو کے معاملات میں مزید پڑھیں