سہیل آفریدی

مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید اقدامات متعارف کروائے جائیں گے، سہیل آفریدی

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی، مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید ریلیف اقدامات جلد متعارف کروائے جائیں گے۔صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چند عناصر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چند عناصر موجودہ حالات میں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول ڈیزل مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو بیڈ گورننس اور عوام دشمن اقدام قرار دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و روح رواںمیری پہچان پاکستان ( ایم پی پی )ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی بیڈ گورننس اور عوام کو دھوکہ دہی سامنے آگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

خیبر پختونخوا حکومت میں سنگین بدعنوانیاں ہیں،شیر افضل مروت

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت میں سنگین بدعنوانیاں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت کا حال یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

پاکستان کو قائد اعظم کے اصولوں پر چلانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر سندھ و سربراہ ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو قائد اعظم کے اصولوں پر چلانے کی ضرورت ہے کام کام اور صرف کام ، یہ ملک کسی بھی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کے حالیہ فیصلوں نے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے، مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومتی فیصلوں کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے، وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے،صوبائی حکومتیں موٹر سائیکلوں اور رکشہ مالکان کو رجسٹریشن انکے اپنے نام کروانے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں جبکہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان تنہا نہیں، چین بھی شامل ہے’راناثنااللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کردار کی دنیا تعریف کررہی ہے،ایران کو پاکستان پر اعتماد ہے،امریکہ کوبھی پاکستان پراعتماد ہے کہ ہم درست بات کررہے ہیں۔ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

انٹونی بلنکن نے ٹرمپ کا ایران میں رجیم چینج کا دعویٰ مسترد کر دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں رجیم چینج کئے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

مشرقِ وسطی کی جنگ کے اثرات پاکستان کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں،خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان)کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں خطے کی صورتحال غیر یقینی ہے، مشرقِ وسطی کی جنگ کے اثرات پاکستان کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں