روی بوپارا

روی بوپارا نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دیدیا

لندن (گلف آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر نے بتایا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، مزید پڑھیں