روی بوپارا

نواز کو ایک دم سے ڈراپ نہیں کرسکتے، روی بوپارا

کراچی (گلف آن لائن)کراچی کنگز کے روی بوپارا نے کہا ہے کہ محمد نواز کا کافی تجربہ ہے، ہم اسے ایک دم سے ڈراپ نہیں کرسکتے۔

میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بوپارا نے کہا کہ 190 کا اسکور کافی زیادہ تھا، ملتان نے اچھا کھیلا۔انہوں نے کہا کہ نیازی نے اپنے گیم میں کافی بہتری کی ہے، وہ اس وقت پاکستان کا بہترین فیلڈر ہے۔

محمد نواز سے متعلق بات کرتے ہوئے روی بوپارا نے کہا کہ وہ کافی وقت سے پی ایس ایل کھیل رہا ہے اور اس کا کافی تجربہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں