عدالت

زمان پارک حملہ کیس،فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کی استدعا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آئی جی، سی سی پی او کی نو مئی کیسز میں بطور ملزم طلبی کے لئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی، سی سی پی او کی نو مئی کیسز میں بطور ملزم طلبی کے لئے درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

شاندانہ گلزار نے مریم نواز پرسنگین الزام لگائے، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزار پاکستان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنےمیں مصروف ہیں، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپر سنگین الزام لگائے ، ان کےلگائےگئےالزامات کانوٹس لیاجائے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

عمران ریاض

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس میں 27 کروڑ سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اثاثوں کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں میں پانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں میں 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ دستاویز کے مطابق 2018 مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔ ایک انٹرویومیں رانا ثنا ء اللہ نے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہے’ اعتزاز احسن

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

مریم، رانا ثنا

زمان پارک آپریشن،مریم، رانا ثنا کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کا معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مزید پڑھیں