ستیش کوشک

ستیش کوشک کی ناگہانی موت پر سلمان خان کا اظہارِ افسوس

ممبئی(گلف آن لائن)بالی وڈ کے سینئر اداکار ستیش کوشک کی ناگہانی موت پر دبنگ اداکار سلمان خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے اُن کی طرف سے ہمیشہ پیار، توجہ اور احترام ملا اور مزید پڑھیں