وزیراعظم

وزیراعظم کا سیلاب کی تباہ کاریوں پر سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال پر اسلام آباد میں سفراء کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں