سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے10 ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نے ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی( ایس بی سی اے )کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایس بی سی اے کے رولز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پراورنگی ٹائون تھانے کی حدود سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرانے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پراورنگی ٹائون تھانے کی حدود سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کردی۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میںلاپتا افراد کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کے گوٹھ عمر کاتیار میں لائم اسٹون (چونا)نکالنے کیخلاف درخواست پرڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ٹھٹھہ کے گوٹھ عمر کاتیار میں لائم اسٹون (چونا)نکالنے کیخلاف درخواست پرڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ٹھٹھہ کے گوٹھ عمر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کیخلاف درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کیخلاف ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست درخواست گزارکی جانب سے واپس لینے پر کیس مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری، فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بھانجی سے جنسی زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت کا اظہار برہمی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت پولیس فائل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ملزم کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لیموں گوٹھ نالے کے متاثرین کو متبادل فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پرچیف سیکریٹری سے ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لیموں گوٹھ نالے کے متاثرین کو متبادل فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پرچیف سیکریٹری سے ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں لیموں گوٹھ نالے کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کاکے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پرکے ڈی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پرکے ڈی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا

اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی،سہیل آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ مزید پڑھیں