سندھ ہائیکورٹ

ٹھٹھہ میں زبردستی بانڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف حکم امتناع جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)عدالت نے حکومت سندھ، ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ اور ڈائریکٹر ٹیکس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی بانڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے چھاپوں اور ہراسمنٹ کیخلاف درخواست پرایس ایچ او مومن آباد و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے چھاپوں اور ہراسمنٹ کیخلاف درخواست پرایس ایچ او مومن آباد و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 فروری کو جواب طلب کرلیاہے۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، شاہ فیصل کالونی میں صاف پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پرمیئر کراچی، واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شاہ فیصل کالونی میں صاف پانی کی عدم فراہمی سے متعلق چیئرمین یوسی3 گرین ٹائون سمیت تین شہریوں کی درخواست پرمیئر کراچی، واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی، 15سالہ لڑکی اغوا کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، طارق جہانگیری کی درخواست پر سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری کے ڈگری معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالتی حکم کے باوجود پینشن جاری نہ کرنے پر ڈی جی سول اتھارٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو عدالتی احکامات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جعلسازی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ، ایس ایچ او کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایچ او پیر آباد کیخلاف جعلسازی، جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزام سے متعلق درخواست پر ایس ایس پی ویسٹ،ایس ایچ او اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں ایس ایچ او مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کا بی آر ٹی منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کیخلاف درخواست کی سماعت سے انکار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عدالت سے فرار ہونے والے ملزمان غنی چانڈیو اور سرمد میرانی کی ضمانت بحال کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں دہشتگردی اور ریاست کیخلاف لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے فرار ہونے والے ملزمان غنی چانڈیو اور سرمد میرانی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ وکلا صفائی حسیب جمالی اور مزید پڑھیں