لاپتا افراد کیسز

سندھ ہائی کورٹ ،ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن کی درخواست پر الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اورسیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔بدھ کوچیف مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

لاپتا افراد کیسز،اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

دعا زہرا بازیابی کیس

دعا زہرا بازیابی کیس، سماعت سے قبل ماں کی بیٹی سے چند لمحوں کی ملاقات کرائی گئی تاہم بیٹی نے ملاقات سے گریزکیا

کراچی(گلف آن لائن)دعا زہرا بازیابی کیس کی سماعت سے قبل ماں کی بیٹی سے چند لمحوں کی ملاقات کرائی گئی تاہم بیٹی نے ملاقات سے گریز کیا۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا بازیابی کیس کی سماعت سے قبل دعا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

دعا زہرا کیس،سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کے بینک اکاونٹس، قومی شناختی کارڈ بلاک کرنےکاحکم

کراچی (گلف آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس میں ملزمان کے بینک اکانٹس منجمد اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا اور اسٹیٹ بینک کو حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جمعہ کو دعا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ : نمرہ کاظمی کی شادی قانونی قرار، دو ماہ کے لیے دارالامان بھیجنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کی شادی کو قانونی قرار دیتے ہوئے انہیںدو ماہ کے لیے دارالامان بھیجنے کا حکم دے دیا اورکہاکہ نمرہ کاظمی کی کسٹڈی اور دیگر معاملات کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔جمعرات کو سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

آئی جی سے کہہ دیں کہ لڑکیاں پیش نہ کیں تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کیس میں پولیس کی پیشرفت رپورٹ مسترد کرتے ہوئے لڑکی کو ہرصورت پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس نے مزید پڑھیں

دعا زہرا

دعا زہرا کو تیس مئی کوسندھ ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو تیس مئی کوپیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام صوبوں کی پولیس کولڑکی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی اور پسند مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے کی بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں بلدیاتی اانتخابات کے شیڈول سے متعلق پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کی درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایم کیو ایم نے سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے فل بینچ کی تشکیل کی استدعا کردی

کراچی(گلف آن لائن)ایم کیو ایم نے سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے فل بینچ کی تشکیل کی استدعا کردی،سماعت کے دوران ججزسے متعلق دلائل پراظہاربرہمی کرتے ہوئے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس آغا فیصل نے ایم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کاایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)کوغیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیاہے۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں ایم پی آر کالونی میں غیر قانونی طور تعمیرہونے والی پانچ منزلہ مزید پڑھیں