سندھ ہائیکورٹ

اورنگی ٹاؤن میں پانی کے شدید بحران کے خلاف درخواست،واٹرکارپوریشن نے جواب جمع کروانے کیلئے مہلت طلب کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اورنگی ٹاؤن میں پانی کے شدید بحران کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے جواب جمع کروانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔عدالت نے درخواست پر کراچی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری,ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر چیئرمین کے پی ٹی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے چیئرمین کے پی ٹی شاہد احمد کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گلشن روفی اسکیم 33 متاثرین کیس، سندھ ہائیکورٹ کا بلڈرز اور نیب پر شدید برہمی، 22 جون کو پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں گلشن روفی/پرائیڈ بلڈر اسکیم 33 کے 650 سے زائد متاثرین کو پلاٹس کی عدم فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے گزشتہ حکم نامے پر عملدرآمد نہ ہونے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

تجاوزات کیخلاف عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر میئر کراچی اور دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر میئر کراچی، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن کو فرحان اختر، علی گل جلبانی اور زبیر کٹبر کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔عدالت نے تینوں افسران کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لیاری اسماعیل شہید پارک اراضی تنازع، سندھ ہائیکورٹ نے ملکیت سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لیاری کے اسماعیل شہید پارک کی اراضی کے تنازع سے متعلق درخواست پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، واٹر کارپوریشن اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ مل کر معلومات حاصل کریں اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، آئینی بینچ نے پیٹرول پمپ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور دیگر کو مستقبل میں پیٹرول پمپ سیل کرنے سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے راشد منہاس روڈ پر واقع پیٹرول پمپ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور دیگر کو مستقبل میں پیٹرول پمپ سیل کرنے سے روک دیا۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ مزید پڑھیں

عدالت

سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچ نے لاپتا شہری اطہر کی بازیابی سے متعلق درخواست پرپولیس اور دیگر اداروں سے 20اگست کو پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ملیر سٹی کے علاقے سے لاپتا شہری اطہر کی بازیابی سے متعلق درخواست پرپولیس اور دیگر اداروں سے 20 اگست کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،کیمیکل فیکٹری کو 5لاکھ سے زائد بجلی کا بل بھیجنے پر کے الیکٹرک و دیگر کو نوٹس

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کیمیکل فیکٹری کو اضافی بجلی کا بل بھیجنے کے خلاف درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ۔فریقین سے 20 مئی کو جواب طلب کرلیاہے۔منگل کو جسٹس یوسف علی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ڈیلی ویجز اور عارضی بنیادوں پر سروس کو بھی پنشن کیلئے قابل شمار قرار دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں ڈیلی ویجز اور عارضی بنیادوں پر سروس کو بھی پنشن کیلئے قابل شمار قرار دے دیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں مزید پڑھیں