سونے کی قیمت

مقامی گولڈ ماکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں1400روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالرزکی تیزی سے2022ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںتیزی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی مزید پڑھیں