شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ خصو صی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرزسر جوڑ کر بیٹھیں مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

سیاسی جماعتوں کو ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی سیاست کرنا ہو گی ‘ چوہدری سرور

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مجموعی صورتحال ، پارٹی امور اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے ، بلاول بھٹو

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللّٰہ

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ ایک انٹرویومیں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

انوارالحق کاکڑ کا انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کا اعلان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرے گی، عوام اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دینے میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب کاغذاتِ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،بلاول بھٹوزر داری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،کچھ لوگوں کو ہوائوں کے رخ ان کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے، رائے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

عالمی بینک نے معیشت کو چلانے کے حوالے سے بعض نکات کی درست نشاندہی کی ‘ اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے پاکستانی معیشت کی بہتری کے حوالے سے جن نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں بعض انتہائی اہمیت مزید پڑھیں