وزیر اعظم

سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے والے کو عدالت سے دن رات ریلیف مل رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے والے کو عدالت سے دن رات ریلیف مل رہا ہے،عمران خان کی اہلیہ عوامی نمائندہ اور سرکاری عہدیدار نہیں تھیں تو مریم نواز مزید پڑھیں

سعید غنی

ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،سعید غنی

کراچی (گلف آن لائن)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی اور ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،کشمیر کے ایشو پر معاملات خراب سابق صدر مشرف مزید پڑھیں

شیخ رشید

(ن) لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہوگئی’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ (ن)لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہو گئی، ایم کیو ایم اب پاکستان پیپلز پارٹی کے ہتھے چڑھ گئی مزید پڑھیں

مشیراحتساب پنجاب

موجودہ حکمران الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ملک میں سیاسی عدم استحکام کا واحد حل عام انتخابات ہیں،تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمران الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ملک میں سیاسی عدم استحکام کا واحد حل عام انتخابات ہیں ۔ ان کا ون پوائنٹ ایجنڈا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ملک ڈیفالٹ کی کوشش ناکام ہوگی، عوامی اعتماد توڑنے والے اسمبلیاں توڑ رہے ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے تو ایسا نہیں ہوگا،نہ کرنے دیں گے، عوام کا اعتماد توڑنے والے اب اسمبلیاں توڑ رہے ہیں، اس کا مقصد مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آسکتی،احسن اقبال

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔نجی سرمایہ کاری اور سی پیک کے فوائد پر رپورٹ کی لانچنگ تقریب مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے ،سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،روپے کی قدر میں کمی ہورہی ہے ،طلال چوہدری

مکوانہ (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے جبکہ سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور روپے مزید پڑھیں

شوکت ترین

تمام تر معاشی حالات صرف سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہیں، شوکت ترین

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تمام تر معاشی حالات صرف سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں