شان مسعود

کائونٹی کرکٹ، شان مسعود نے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی، اظہر،حیدر علی کی سنچریاں رائیگاں

لندن(گلف آن لائن)کائونٹی کرکٹ میں شان مسعود نے یارکشائر کو فتح دلا دی، اظہر علی اور حیدر علی کی سنچریاں رائیگاں گئیں۔انگلش کائونٹی کرکٹ چمپئن شپ میں یارکشائر نے ڈربی شائر کو 3 وکٹ سے مات دے دی، ٹیم نے مزید پڑھیں

شان مسعود

یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے’ شان مسعود

لاہور (گلف آن لائن)پاکستانی بلے باز اور یارکشائر کانٹی کلب کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یارکشائر کلب سے تین پاکستانی مزید پڑھیں

شان مسعود

پی سی بی نے شان مسعود کو شاداب خان کی جگہ نائب کپتان مقرر کیا تھا ،شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے نہیں لی گئی تھی، ذرائع

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نائب کپتان شان مسعود کو نہیں کھلایاگیاذرائع کے مطابق دو دن پہلے پی سی بی نیشان مسعود کو شاداب خان کی جگہ نائب کپتان مقرر مزید پڑھیں

شان مسعود

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے، نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم کے نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

لاہور (گلف آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 33سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ”ضرار ” کی 25 نومبر کو ریلیز کا اعلان

لاہو ر(گلف آن لائن ) پاکستان شوبز کی ایک اور میگا بجٹ فلم ”ضرار ”کا طویل انتظار کے بعد ریلیز کا اعلان کر دیا گیا۔شان شاہد کی ہدایتکار ی میں بننے والی فلم ”ضرار ”کی ریلیز کا اعلان لاہور میں مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود کا اگلے سیزن کیلیے یارکشائر سے معاہدہ

کراچی(گلف آن لائن)شان مسعود اگلے سیزن کیلئے یارکشائر سے معاہدہ کرلیا جب کہ ڈربی شائر اپنے اس سال کے بہترین پرفارمر کو اپنے پاس نہ روک سکے۔شان مسعود نے 2023 کے کائونٹی سیزن کیلئے یارکشائر کے ساتھ بطور اوورسیز پلیئر مزید پڑھیں

شان مسعود

دو سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دبائو نہیں لیتا، شان مسعود

لندن (گلف آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دبائونہیں لیتا۔برطانیہ میں کائونٹی کرکٹ میں مصروف شان مسعود نے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں