کابینہ اجلاس

سعودی کابینہ کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے پر زور

ریاض(گلف آن لائن)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے اور فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

shahsalmanrelief

شاہ سلمان ریلیف سنٹر نے لیبیا میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی

طرابلس(گلف آن لائن)سعودی امدادی ادارے شاہ سلمان مرکز برائے ریلیف و انسانی امداد نے العربیہ کو بتایا ہے کہ لیبیا کے لیے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سلسلہ دو ماہ تک جاری رہ سکتاہے۔ امدادی مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان نے مکہ میں علما اور مفتیان کانفرنس کی منظوری دے دی

ریاض( گلف آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مذہبی امور، افتا، مشائخ اور ان کے درمیان روابط کے عنوان سے اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دی ہے۔ یہ کانفرنس مکہ مکرمہ میں 26 تا مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی یمن آپریشن کے شہدا کے 2 ہزار لواحقین کو حج کرانے کی ہدایت

ریاض(گلف آن لائن)سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے یمن میں عاصف الحزم آپریشن میں شہید ہونے والوں کے 2 ہزار لواحقین کو سعودی شاہی دعوت پر حج کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ فیصلہ کن طوفان آپریشن میں مزید پڑھیں

شاہ سلمان

اللہ نے خدمت کیلئے منتخب کیا، حج عازمین کا خیر مقدم کرتے ہیں: شاہ سلمان

ریاض (گلف آن لائن ) سعودی کابینہ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو خوش آمدید کہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ مزید پڑھیں

احسان خیراتی پلیٹ فارم

شاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمدکا احسان خیراتی پلیٹ فارم کوایک کروڑ86لاکھ ڈالرکاعطیہ

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قومی پلیٹ فارم برائے خیراتی کام (احسان)کو مجموعی طور پرایک کروڑ 86لاکھ ڈالر(سات کروڑ سعودی ریال)کا عطیہ دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی حرمین شریفین میں قرآن پاک کے ڈیڑھ لاکھ نسخے فراہمی کی ہدایت

ریاض (گلف آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز اور مسلمانوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبویۖ میں قرآن پاک کے ایک لاکھ پچاس ہزار مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان اور ولی عہد کا استنبول بم دھماکے کے پر ترکی کے صدر سے اظہار تعزیت

ریاض(گلف آن لائن)پیر کے روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کو وسطی استنبول کے علاقے تقسیم میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کے متاثرین کے لیے تعزیت اور مزید پڑھیں

شاہ سلمان

سعودی شاہ سلمان کا سوڈان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو فوری امداد بھیجنے کا حکم

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سوڈان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے فوری طورپرخوراک کا سامان اور خیمے بھیجنے کا حکم دیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین مزید پڑھیں