ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

پاکستان 92 کی تاریخ نہ دہرا سکا، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

میلبرن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان 92 کی تاریخ نہ دہرا سکا، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کا دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ،پاکستان نے مقررہ اوورز میں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

فسطائیت کی سوچ ہار گئی، امپورٹڈ حکومت عوام کے فیصلے کو مانتے ہوئے گھر چلی جائے’میاں اسلم اقبال

لاہور ( گلف آن لائن) پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے ترقی کا راستہ روکنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا، 13 جماعتوں کی ضمنی انتخابات میں شکست ان کیلئے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

ہار کا سبب مہنگائی ،بجلی بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے’عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی

لاہور ( گلف آن لائن) این اے 108فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی نے شکست تسلیم کرلی۔انہوں نے شکست کو عوام کا فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی، ڈیرن سیمی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔سابق کپتان اور پی جے ایل کی ٹیم حیدر مزید پڑھیں

جمشید اقبال

عوام لٹیروں کے اتحاد کو ایسی شکست دینگے یہ پرانی شکست بھول جائینگے’ جمشید اقبال

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں این اے121سے کارکنوں کی کثیر تعداد کے ہمراہ ننکانہ صاحب روانہ ہوئے ، اس موقع پر کارکنان مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارت نے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 59 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

لاڈر ہل(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 59 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ،بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

حماد اظہر

ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد شہباز شریف کو استعفیٰ دیکر قوم سے معافی مانگ لینی چاہئے، حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر ورہنماء پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد شہباز شریف کو استعفیٰ دیکر قوم سے معافی مانگ لینی چاہئے، باپ اور بیٹے کا وزیراعظم اور وزیراعلی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا اور ان کے جوڑی دار سمیت ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک کا رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل سے شکست کے بعد باہر ہوگئے ۔ مزید پڑھیں

عطا ء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں یقینی شکست کو دیکھ کر بو کھلاہٹ کا شکار ہے’عطا ء اللہ تارڑ

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں یقینی شکست کو دیکھ کر بو کھلاہٹ کا شکار ہے، اکثریت حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں