شہباز شریف

آپ تمام پھول کاٹ سکتے ہیں، آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ تمام پھول کاٹ سکتے ہیں لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔ اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

فر د جرم عائد

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف ، حمزہ کیخلاف فر د جرم کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر

لاہور(گلف آن لائن)سپیشل سنٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف فر د جرم عائد کرنے کیلئے 25مارچ کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران نیازی اپنی اناء ،کرسی بچانے کے لئے انقلابی بن گیا ،سن لوبھگوڑے تم ہو ،تمہیں بھاگنے نہیں دینگے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں جو کچھ کیا گیا اس سے عمران نیازی کا چہرہ ایک بار پھر عیاں ہو گیا ہے ،ہم آئینی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے ا س لیے وہ دھمکیوں اور بازاری زبان پر اتر آئے ہیں’ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے ا س لیے وہ دھمکیوں اور بازاری زبان پر اتر آئے ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست

اسلام آباد(گلف آن لائن )قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کسی فرد واحد نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے، سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کا گرین سگنل دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک مزید پڑھیں

شہباز شریف

قوم انتظار میں ہے حکومت دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے کب عملی کوششوں کا آغاز کریگی ‘ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کے بعد قوم انتظار میں ہے کہ حکومت کب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ مزید پڑھیں

شفقت محمود

زرداری ،شہباز شریف نے خرید و فروخت کی منڈی لگائی ،انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا’ شفقت محمود

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف نے خرید و فروخت کی منڈی لگائی ہوئی ہے لیکن انہیں اس میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پیکا کالے قانون کو مسترد کرچکے ہیں، آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے منسوخی کیلئے قرارداد جمع کرادی ‘ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں