عمر ایوب

بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے: عمرایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان شروع ہوا مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

قومی ، صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مال غنیمت نہیں جو آپس میں بانٹ لی جائیں ، ملک کو آئین و قانون مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب میں مزید پڑھیں

اجلاس

وزراء اورسرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، 8 فروری 2024ء کو صبح 8 بجے پولنگ اسٹیشنز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 6 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھ نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ لیگی چیف آرگنائزر مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کو جان سے مارنیکی دھمکی نہیں دی، ایک سیاسی بات کی تھی،رانا ثناء اللہ

گوجرانوالہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی نہیں دی، ایک سیاسی بات کی تھی، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور مزید پڑھیں

فواد چودھری

صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چنائو تک ممکن نہیں’ فواد چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چنا تک ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر مملکت کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا مزید پڑھیں