قومی کرکٹ ٹیم اسکواڈ

قومی کرکٹ ٹیم اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روزبارش کے باعث متاثر، شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہو گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹریننگ سیشن قذافی سٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

فیصل جاوید

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے‘ فیصل جاوید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فیصل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے اراکین اسمبلی کو لارڈ میئر لاہور کیلئے دو موزوں امیدواروں کے نام فائنل کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور( گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو لارڈ میئر لاہور کے لئے دو موزوں امیدواروں کے نام فائنل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

این اے 133ک

حکومتی امیدوار کے بغیر این اے 133کے ضمنی انتخاب کا میدان کل لگے گا

لاہور( گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کا میدان کل (اتوار) 5دسمبرکو لگے گا،پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت تحریک انصاف اپنے نامزد مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش

لاہور سمیت مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کاسلسلہ جاری ،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش جاری رہی جس سے جل تھل ایک ہو گیا ،مسلسل کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب مزید پڑھیں