عمر سرفراز چیمہ

امپورٹڈ سازشی ٹولے نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ سے عوام کا بھرکس نکال دیا ‘ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ سازشی ٹولے نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ سے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے،ملک بھر میں عوام خاص طور پر مزید پڑھیں