امیر مقام

علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے’امیر مقام

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کو کچھ حاصل نہیں ہو رہا لیکن وہ اپنا کام کررہا ہے، علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، ان کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ، جیسے وفاق کہے گا ویساکرے گا ‘ رانا ثنا اللہ خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ تیس مار خان ہے،علی امین گنڈا پور صرف ہوائی فائرنگ کررہا ہے اس نے کرنا کرانا کچھ نہیں ہے بلکہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے پاس خود جاوں گا، فیصل کریم کنڈی

ملتان (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں ایک عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے رہنما کے پاس خود چل کر جاوں گا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں6 مئی تک توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے توڑ پھوڑ اور احتجاج کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع کردی ہے۔کیس کی سماعت انسداد مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہو گا، علی امین گنڈا پور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا،اس سے شریف فیملی کی معیشت توٹھیک ہو جائےگی لیکن پاکستان کی نہیں۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر مزید پڑھیں

گندم

خیبر پختونخوا حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت مقرر کردی

پشاور(گلف آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 40 کلو گندم کا نرخ 3 ہزار 900 روپے مقرر کردیا۔ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس 6 لاکھ میٹرک ٹن گندم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

پاکستان کا قیام طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمرہے :وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام بلاشبہ طویل جدوجہد،انتھک محنت اورقربانیوں کا ثمرہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پیغام میں قوم کو یوم پاکستان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری 17 اپریل تک منظور کر لی۔ علی امین گنڈاپور انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑدیں: علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا ڈی آئی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو رشوت خور مزید پڑھیں