سعید غنی

عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں،ادویات اس قدر مہنگی کردی گئیں کہ لوگ خرید نہیں پارہے، سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن)وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے کرپشن میں ملوث ہیں،ادویات اس قدر مہنگی کردی گئیں کہ لوگ خرید نہیں پارہے،حکومت پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ کررہی ہے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا ماسکو پہنچنے پر روس کے نائب وزیر خارجہ ایگور مور گولٹو کا استقبال

ماسکو(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی خصوصی دعوت پر روس کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر ماسکو پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کا بدھ کو یہاں ایئرپورٹ آمد پر روس کے نائب وزیر خارجہ ایگور مزید پڑھیں

دورۂ روس

وزیرِ اعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورۂ روس کیلئے ماسکو روانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورۂ روس کیلئے ماسکو روانہ ہو گئے. وفاقی وزراء میں مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، اسد عمر، حماد اظہر، مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد، قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہفوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ، مجھے یقین ہے کہ پاک فوج پاکستان کی سالمیت، مستقبل اور مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہورہی ہے ، عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہورہی ہے ، عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،موجودہ حکومت کے کرپشن مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، عمران خان ہر گز نواز شریف کی طرح مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی 27 فروری سے مہنگائی کے خلاف عوامی لانگ مارچ کرنے جارہی ہے ‘ بلاول بھٹو

لاہور(گلف آن لائن) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 27 فروری سے عوامی لانگ مارچ شروع کرنے جا رہی ہے،یہ مارچ اس مہنگائی کے خلاف ہے جس نے اس غریب عوام کو شدید مشکلات کا شکار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان عوام پر ترس کھائیں’، بلاول نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے، قبول نہیں کریں گے، کم از مزید پڑھیں