محسن نقوی

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

دوشنبے (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے تاجکستان میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک ایران سرحد پر سکیورٹی تعاون کو مزید مؤثر بنانے، سرحدی انتظام و انصرام، غیر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کا علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادل خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی، 15سالہ لڑکی اغوا کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

وفاقی آئینی عدالت میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق 2016ء میں پیمرا نے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور،ہسپتالوں میں پاگل کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پاگل کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف دائر درخواست پر محکمہ صحت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سول عدالت کی جانب سے خاتون کا حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سول عدالت کی جانب سے خاتون کا حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے مسز بہرائی کی اپیل پر 6 صفحوں پر مشتمل فیصلہ جاری مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا خیبرپختونخوا میں بند26 ٹوبیکو فیکٹریاں فوری کھولنے کا حکم،فریقین سے جواب طلب

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے ایف بی آر کی جانب سے خیبرپختونخوا میں26 ٹوبیکو فیکٹریوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام فیکٹریوں کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جمعہ کوپشاور ہائی مزید پڑھیں

اجلاس

چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا 

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 24 واں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا ، جس میں  10 نکات پر اتفاق رائے طے پایا گیا۔  1. دونوں فریقوں کا ماننا ہے کہ خصوصی نمائندوں مزید پڑھیں

رافیل گروسی

عالمی جوہری ادارے کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت

نیویارک(نمائندہ خصوصی)سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے کہا کہ ایٹمی تنصیبات پر حملے کے شدید مخالف ہیں، امن کو راستہ نہ دیا گیا تو تباہی و بربادی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی مزید پڑھیں