کاغذات نامزدگی

عام انتخابات2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی جاری ہے، عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ای سی پی کی جانب سے 2 روزہ توسیع آج ختم ہو جائے گی، چاروں صوبوں میں مزید پڑھیں

فواد چودھری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب ) نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔وارنٹ کے متن کے مطابق فواد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، مزید پڑھیں

فواد چودھری

دھوکہ دہی کیس ،فواد چودھری کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک ) فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فواد چودھری

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چودھری وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کے بعد حکمنامہ جاری کیا، فواد چودھری مزید پڑھیں

فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں’فواد چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے وزیر اعظم اور آصف زرداری کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری مزید پڑھیں