supreme court pakistan

پولیس ذمے داری ادا نہیں کررہی، ناقص تفتیش مسائل پیدا کررہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن) قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس ذمے داری ادا نہیں کررہی، ناقص تفتیش مسائل پیدا کررہی ہے۔ شیخوپورہ میں اکبر نامی شہری کے قتل کیس کی مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس ، سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے، عدالت کسی شخص کو شامل تفتیش کرنے کا نہیں کہہ سکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں تحریری حکمنامے میں کہاگیاہے کہ سپریم کورٹ معاملے کی تحقیقات میں صرف سہولت کاری کر رہی ہے، عدالت کسی شخص کو شامل تفتیش مزید پڑھیں

نقیب اللہ

نقیب اللہ قتل کیس، رائو انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کے لئے منظور،پراسیکیوٹرجنرل سندھ کونوٹس جاری4ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (گکف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزمان سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیل کی سماعت منظورکرتے ہوئے پروسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیئے اور4ہفتوں میں مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس،کینیا اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت کیلئے تیار ہوگیا

نیروبی (گلف آن لائن)کینیا صحافی ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی معاونت کیلئے تیار ہوگیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق صحافی ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم دبئی کے بعد کینیا روانہ ہوگی۔ ذرائع مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس

نقیب اللہ قتل کیس،مقدمے کے دوسرے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان عدالت میں پیش ہوئے ، کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کرلی

کراچی(گلف آن لائن)نقیب اللہ اور ساتھیوں کے قتل کیس میں مقدمے کے دوسرے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان عدالت میں پیش ہوئے ڈاکٹر رضوان کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کرلی گئی۔ جمہ کوکراچی انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،رشتے سے انکار پر لڑکی سمیت چار افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے مجرم افتخار احمد عرف بادشاہ کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں