شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں کیخلاف سنگین بہتان تراشی کر رہے ہیں، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان فوج اور قومی اداروں کیخلاف متنازعہ بیان دیکر الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں قوم سیلاب سے دو چار ہے اور عمران خان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کے قومی اداروں کے خلاف غیر اخلاقی بیانات ملک کے لئے خطرناک اور ناقابل قبول ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیر اخلاقی زبان استعمال کی ہے اور وہ قومی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو ملک کیلئے ناقابل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال

عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہوئی اورقومی اداروں کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا گیا، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہوئی اورقومی اداروں کو تباہی کے دہانے پر کھڑا مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

فاشسٹ حکومت معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد قومی اداروں کوبیچنے کی تیاری کر رہی ہے، عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد قومی اداروں کوبیچنے کی تیاری کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم قابل مذمت ہے’آصف علی زرداری

لاہور(گلف آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم قابل مذمت ہے ،یہ احتساب سے بچنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ سابق آصف علی زداری نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپنی سیاست بچانے کیلئے قومی اداروں کی ساکھ کو خراب کرنا ملک و قوم کی خدمت نہیں ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپنی سیاست کو بچانے کیلئے قومی اداروں کی ساکھ کو خراب کرنا کسی طور پر بھی ملک و قوم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قومی اداروں کو متنازعہ بنانا لیگیوں کاوطیرہ ہے ،عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے نئی چال چلی گئی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو متنازعہ بنانا مسلم لیگ (ن) کا پرانا وطیرہ ہے اور ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے مزید پڑھیں