خطرناک وائرس

پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلا ﺅ کا خدشہ ، وفاقی حکومت کا صوبوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے ملک میں خطرناک وائرس کے پھیلا ﺅ کے خدشے کے پیش نظر صوبوں کو خبردار کر دیا۔تفصیل کے مطابق قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار اور ٹائیفائیڈ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی )قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوئزری جاری کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کا کیس سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن )قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 (کوروناوائرس) کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب مزید پڑھیں

آشوب چشم

قومی ادارہ صحت کی آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت کی جانب سے آشوب چشم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم کے متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ میں رہنے اور صحتمند افراد سے رابطے سے گریز کرنے مزید پڑھیں

ادارہ صحت

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے49کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے49کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویش ناک حالت میں مریضوں کی تعداد 5رہی۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 7نئے کیس رپورٹ ،11مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 7نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے11مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ہفتہ کو این آئی ایچ کی مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

ملک بھر میںکورونا وائرس کے 73نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میںکورونا وائرس کے 73نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )کی جانب مزید پڑھیں