مریم اورنگزیب

سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بانی پی ٹی آئی نے سب کو ساتھ ملا کر چوریاں کیں، آج سامنے آرہا ہے اصل چور کون تھا’ مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاست کو داغدار کیا، سب کو ساتھ ملا کر چوریاں کیں، آج سامنے آرہا ہے کہ اصل چور کون تھا،اپنی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں، کوئی بھی آپکی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا’مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لاڈلے اور لاڈلا بنانے والے اب خمیازہ بھگت رہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاڈلے اور لاڈلا بنانے والے اب خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عدالتوں سے بھاگنے والا اب الیکشن سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی )رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتوں سے بھاگنے والا اب الیکشن سے بھاگ رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ(ن)نے کہا کہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پارلیمانی بورڈ کے انٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہو گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ ن لیگ نے ایک اور جمہوری و انتخابی سنگِ میل کامیابی سے عبور کر لیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ہر پاکستانی کو منشور سازی کے عمل میں شامل کرلیا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ہر پاکستانی کو منشور سازی کے عمل میں شامل کرلیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پہلے لاڈلہ اب معصوم کہہ کر مسلط کیا جا رہا، ایسا نہیں چلے گا،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے 2018 میں لاڈلہ اب معصوم کہہ کر مسلط کیا جا رہا ہے ایسا نہیں چلے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اشتعال انگیز گفتگو مقدمہ، مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (نمائندہ خصو صی) اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسدادِ دہشت گردی لاہور کی عدالت کی جج عبہر گل مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانیوالا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں