چودھری پرویزالٰہی

سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ‘ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ( ق) کے اوورسیز پاکستانیزکے وفد نے ملاقات کی،وزیراعلی سے ملاقات کرنے والے وفد میں مسلم لیگ( ق )سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ،کینیڈا کے صدر ارجمند بخاری،طاہر بخاری اوربرطانیہ کے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا ان کا حق ہے، ایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں، مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے 22جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

چوہدری برادران

چوہدری برادران کاسیاسی اختلافات کے معاملے پر حتمی فیصلوں کیلئے اہم ملاقات کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ق)کے چوہدری برادران نے سیاسی اختلافات کے معاملے پر حتمی فیصلوں کیلئے اہم ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری وجاہت جلد ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

شجاعت حسین کیلئے عزت اور احترام ہے ،پرویز الٰہی ،انکے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کیلئے عزت اور احترام ہے ،پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مونس الٰہی

الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں، فواد کے بیان پر مونس الٰہی کا جواب

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی دفتر کے باہر کارکنوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے وزیراعلی کی فلیکسز لگا دیں۔مسلم لیگ (ق) کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر چوہدری پرویزالٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ تبدیل

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (گلف آن لائن) نجی ٹی و ی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہوگئے جبکہ مسلم لیگ(ق) کے دونوں سینئر رہنماؤں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے،بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں