شہباز شریف

تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا ،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا ،منی بجٹ پاکستان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کاروباری برادری کی شوکت ترین سے امیدیں وابستہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری کی شوکت ترین سے امیدیں وابستہ ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کا بڑھتی ہوئی درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بڑھتی ہوئی درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درآمدات آسمان کو چھو رہی ہیں، جولائی سے نومبر تک ملکی درآمدات مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

حکومت نے کورونا کے دوران بھی بزنس کمیونٹی کیلئے ریلیف پیکیج دیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور (گلف آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے دوران بھی بزنس کمیونٹی کے لئے ریلیف پیکیج دیا، تاجر برادری اور صنعتکاروں کی سہولت کیلئے ہرممکن اقدام کررہے ہیں، یہ معیشت کیلئے ریڑھ مزید پڑھیں

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں بے اعتمادی اور روپے کی غیر مستحکم صورتحال معیشت کے لئے تباہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپنی سیاست بچانے کیلئے قومی اداروں کی ساکھ کو خراب کرنا ملک و قوم کی خدمت نہیں ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپنی سیاست کو بچانے کیلئے قومی اداروں کی ساکھ کو خراب کرنا کسی طور پر بھی ملک و قوم مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہباز گِل

معیشت ڈبونے والے آج معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں،قانون شکن ہمیں قانون سکھانا بند کریں،شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت ڈبونے والے آج معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں،قانون شکن ہمیں قانون سکھانا بند کریں۔ جمعرات کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ڈی ایم اپنی منفی سیاست کے بوجھ تلے دب گئی ‘مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں معیشت کا ستیا ناس نہیں بلکہ سوا ستیا ناس کیا گیاجس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن کے مطالبے کے باوجود کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاون نہیں لگایا، فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبے کے باوجود کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاون نہیں لگایا، وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے مکمل طور پر واضح تھے، کاروبار مزید پڑھیں