چین

غیر ملکی سرمایہ کار چین کی مارکیٹ کے بارے میں مثبت خیالات رکھتے ہیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 25ویں چین بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی فیئر میں کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ چین میں ‘طویل مدتی سرمایہ کاری کریں گے اور ساتھ ہی انہوں نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کو چلانے کے لئے کسان کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہوگا ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بد ترین سیلاب سے زراعت اور لائیو سٹاک تباہ ہونے سے معیشت کو سخت دھچکا لگا ہے ، سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغان سر زمین سے دہشتگرد ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے آتے ہیں’ خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ میں زخمی ہو کر شہادت کا رتبہ پانے والے میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغان ہماری دھرتی پر روزی کما مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

تمام طبقات سیلاب زدگان کی فوری مدد ،بحالی کیلئے آگے آئیں’ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام طبقات کو سیلاب زدگان کی فوری مدد اور ان کی بحالی کے لئے آگے آنا چاہیے ،وفاقی اور صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

بروقت فیصلے اور عملدرآمد بہترمینجمنٹ کی خوبیاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ بروقت فیصلے اوران پرنظام الاوقات کے مطابق عملدرآمد بہترمینجمنٹ کی خوبیاں ہیں، کلیدی ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری سے کلی معیشت کے استحکام کیلئے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر مہم جوئی کی پالیسی ترک ،ٹیکس وصولی میں پی آر اے کی پیروی کرے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز

لاہور( نمائندہ خصوصی)ریونیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر مہم جوئی کی پالیسی ترک کر کے ٹیکس وصولی میں پی آر اے کی پیروی کرے ،معیشت میں حصہ ڈالنے والے تمام شعبے مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبد الرحمان راجپوت کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انکروچمنٹ، بجلی، پانی اور سیکیورٹی سمیت اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملک کی لائف لائن زرمبادلہ ہے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر اور سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، پرائیوٹ شعبے نے ملک کو لیڈ کرنا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت بہتری مزید پڑھیں

احسن اقبال

پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں ایک عظیم ستون ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں ایک عظیم ستون ہے جوپالیسی سازی، سرمایہ کاری ، روزگار، مالی وسائل اورسماجی خدمات مزید پڑھیں