ایازصادق

دہشتگرد ملک دشمن، مذموم مقاصد کیلئے بدامنی پھیلانے کی مکروہ کوشش کررہے ،سپیکرایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم کے دشمن ہیں اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے بدامنی پھیلانے کی مکروہ کوشش کر رہے ہیں۔جاری ایک بیان میں سپیکر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو گڑھے آپ کا نالائق اور بدبخت لیڈر کھود کر گیا تھا شہباز شریف ان کو پُر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ نواز شریف پاکستان واپس بھی آئے وفاق اور پنجاب میں حکومت بھی بنائی، نواز شریف کے بھائی نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، نواز شریف کی مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،دہشت مزید پڑھیں

علی محمد خان

عمران خان نے کہا پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پر جائے گی، علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیرمملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پر جائے گی،انتقام نہیں، سیاسی استحکام و ترقی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

قوم اب تبدیلی کے نام پر کسی کو ملک کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دے گی ‘رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اللہ کی رحمت سے پاکستان کی تقدیر بدلنے کے لئے واپس آئے ہیں ،الیکشن 2024ء میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

تبدیلی کے نام پر عوام سے جھوٹ بولا جاتا رہا ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے لاہور گورنر ہاوس کے باہر تین روزہ کامیاب دھرنے پر قوم سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے مزید پڑھیں

anwar-ul-haq-2

ملک و قوم کا تحفظ اور ملک میں عوام کے لیے محفوظ ماحول کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکوئٹہ میں سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہاہے کہ ملک و قوم کا تحفظ اور ملک میں عوام کے لیے محفوظ ماحول کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

بلیغ الرحمن

ملک و قوم کی ترقی آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ممکن ہے’بلیغ الرحمن

لاہور(گلف آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان مسلم لیگ (ن)یو اے ای کے نائب صدر اور سابق کونسلر طارق مغل کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

ملک و قوم کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنا پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(گلف آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خوست کے علاقے میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں پاک فوج کے دو افسران اور 4 اہلکاروں کی مزید پڑھیں