ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے، ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بشام حملہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

وزیرخارجہ اسحاق ڈار برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کرینگے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کل (جمعرات) 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے جغرافیائی حقائق تبدیل نہیں کر سکتے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)دفتر خارجہ نے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے افغانستان کے نائب عبوری وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خود مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے، امید مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان، بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں ۔ایک انٹرویومیںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان نے اپنے امیگریشن قوانین کی پاسداری یقینی بنانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی اپنے مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ سائیکلون سے متعلق میری معلومات کے مطابق بھارت سے رابطہ نہیں، طوفان کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)لیڈ ادارہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

وزیر خارجہ کا دورہ بھارت دوطرفہ نہیں، شنگھائی کانفرنس کیلئے تھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ بھارت دوطرفہ نہیں ، کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا اور دورے کے دوران کسی دو طرفہ مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستا ن میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے کالعدم تنظیموں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے طویل عرصے تک دہشت گردی کا سامنا کیا ہے جس میں بڑے جانی نقصانات کا بھی مزید پڑھیں