عطا تارڑ

پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، تنقید کرنی ہے تو مجھ پر، میری جماعت پر کریں، عطا تارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ روز صدر کی تقریر کے دوران جو ہوا، غیر ملکی سفارتکار یہاں موجود تھے اور ان کے سامنے باجے بجائے گئے، ان کے تقریر کے دوران مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایواب کا کہنا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، اس حکومت کا کوئی نظریہ نہیں بلکہ صرف ایک چیز ہے لوٹ مزید پڑھیں

شدید احتجاج

قومی اسمبلی اجلاس،سنی اتحاد کونسل کا احتجاج،چور چور اور جعلی مینڈیٹ نہ منظور کے نعرے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور اراکین نے اپنے ہاتھوں میں بینرز بھی اٹھا رکھے تھے ، اراکین نے سپیکر ڈائس کا گھیرا وکرتے مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی

لاہور(گلف آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 9ویں اور 10ویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محرم الحرام کے دوران اسلحہ کی نمائش پر مکمل مزید پڑھیں

نعرے بازی

بیئرسٹو کا متنازع رن آؤٹ، انگلش شائقین کی آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف شدید نعرے بازی

لارڈز(گلف آن لائن)آسٹریلین کھلاڑیوں کو انگلش وکٹ کیپر بیٹر جونی بیئرسٹو کو رن آؤٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کھانے کے وقفے کے دوران انگلش شائقین کی جانب سے آسٹریلین کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف زرداری کی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت

کراچی(گلف آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے اداروں کے خلاف نعرے بازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کی بقا ہمارے اداروں سے ہی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

راشد شفیق پاکستان سے لوگوں کو لیکرمدینہ گیا اوروہاں پر نعرے بازی کی، پی ٹی آئی قائدین واقعہ کی مذمت کریں ، وزیر داخلہ

فیصل آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ راشد شفیق پاکستان سے لوگوں کو لیکرمدینہ گیا اوروہاں پر نعرے بازی کی، پی ٹی آئی قائدین واقعہ کی مذمت کریں ، حکومت نے عمران خان کے مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن

سینٹ ، ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ، ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سینٹ میں ایک بار پھر اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ، اپوزیشن اراکین نے چیئر مین ڈائس کے گھیرائو کر لیا ، ایوان مزید پڑھیں