نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم نے 5روزہ قومی انسداد پولیومہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل کے بچوں کو بیماریوں سے بچانا ہمارادینی اور قومی فریضہ ہے، ملک بھر میں انسدادپولیو مہم میں 4کروڑ41لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،ساڑھے تین لاکھ پولیو ورکرز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

نگران وزیراعظم کے بیانات غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول ہیں ‘ پی ٹی آئی

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے بیانات کو نہایت غیرذمہ دارانہ، تشویشناک اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے بیانات ملک میں جاری غیرآئینی و غیراخلاقی سیاسی انجینئرنگ میں نگران حکومت مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

انتخابات شفاف ہونگے،انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا،ترکیہ کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے برطانوی سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر بھی بات مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کا سامنا، چیلنجز سے نمٹنا ترجیح ہے،نگران وزیراعظم

نیویارک (گلف آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، ملک کو درپیش چیلنج سے نمٹنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیویارک (گلف آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ دورہ امریکا کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں مزید پڑھیں

anwarulhaq

پاکستانی میڈیا میں کسی کا نام لینے پر پابندی نہیں، کسی کا بھی نام لے سکتے ہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے میں صرف حلقہ بندیوں کا آئینی تقاضا حائل ہے،پاکستانی میڈیا میں کسی کا نام لینے پر پابندی نہیں ہے، کسی کا بھی نام مزید پڑھیں

anwara-ul-haq

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں امراض قلب کے ہسپتال کی او پی ڈی کا افتتاح کر دیا

گلگت(گلف آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں امراض قلب ہسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کردیا۔ بدھ کووزیراعظم نے امراض قلب ہسپتال کا دورہ کیا اور تختی کی نقاب کشائی کرکے او پی ڈی کا افتتاح مزید پڑھیں

anwar-ul-haq-5

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عَمائدِین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عَمائدِین کے وفد نےحاجی عزیز حسنی کی قیادت میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد نے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں