ہاکان فیدان

ٹرمپ شامی کرد ملیشیا کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے، ترکیہ کا اظہارِ امید

انقرہ( نمائندہ خصوصی)ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامی کرد وائی پی جی کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

ہر صورت اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہونگے،کینیڈین وزیراعظم

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے پر کینیڈا نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ چھڑ گئی، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بھاری مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات آج ہونگے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )اسرائیل نے علان کیا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے تین فروری کو حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا 18 فروری سے تیل و گیس پر ٹیرف کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنی دیدیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنی دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنی حاصل ہوگا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی امریکا کے کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات ہوئی جہاں اتفاق ہوا کہ دونوں ملکوں کے بورڈز کرکٹ سیریز کرانے کے پروگرام کو مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو مختلف ممالک میں نشر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو امریکہ کے پانچ بڑے شہروں نیو یارک، واشنگٹن، سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور ہیوسٹن کے 78 سینما گھروں میں ایک ہزار سے زائد اسکرینز پر نشر کی جا رہی مزید پڑھیں

ٹرمپ

یوکرین جنگ ختم نہ کی تو پابندیاں لگادینگے،ٹرمپ کی پوتین کو دھمکی

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)یوکرین میں جنگ ختم نہ کرنے کی صورت میں روسی صدر ولادی میرپوتین کو سزا دینے کی بار بار دھمکی دینے کے بعد نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی وہی لہجہ اختیار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کا عشائیہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ امریکہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ کانگریس مین ہنری کیولر اور کانگریس کی فنانشل سروسز کمیٹی مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ

امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور مزید پڑھیں